پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد ہو گا یا نہیں؟ن لیگ نے واضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد ہو گا یا نہیں؟ن لیگ نے واضح اعلان کر دیا ۔۔۔۔۔، پیپلز پارٹی کا حکمران اتحاد میں شامل ہونا یا نہ ہونا انتخابی نتائج پر منحصر ہو گا، لیکن بلاول بھٹو نے کشتیاں جلا دی ہیں۔گفتگو کرتے ہوئے تمام صوبوں میں اتحادیوں کے ساتھ ایڈجسمنٹ کی ہے، یہ اتحاد قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کر لے گا۔پیپلز پارٹی سے ممکنہ اتحاد سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا حکمران اتحاد میں شامل ہونا یا نہ ہونا انتخابی نتائج پر منحصر ہو گا، لیکن بلاول بھٹو نے کشتیاں جلا دی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close