اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔۔۔۔۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 5 فروری کو ہونے تھے، پی ٹی آئی کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے رؤف حسن کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا تھا۔۔۔۔۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کیے گئے ہیں۔۔۔۔۔ بیرسٹر گوہر کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن سے امیدواروں اور ووٹرز کی توجہ عام انتخابات سے ہٹ سکتی ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں