سرکاری اور نجی سکول کب کھلیں گے؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری اور نجی سکول کب کھلیں گے؟ ۔۔۔۔ وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سرکاری اور نجی سکول عام انتخابات کے انعقاد کے بعد 10 فروری کو کھلیں گے۔

 

 

 

وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے نجی اور سرکاری سکول کھلنے کا اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا جب پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومتوں نے 6 سے 9 فروری تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کے اعلامیے سامنے آئے تھے۔اس سے قبل وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close