مسلم لیگ (ن) کے انتخابی دفتر پر حملہ، تشویشناک خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں مسلم لیگ (ن) کے دفتر پر دستی بم حملہ کر دیا گیا۔

 

 

 

 

کوئٹہ کی قمبرانی روڈ پر واقع مسلم لیگ (ن) کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ کیا گیا، اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ دستی بم حملہ مسلم لیگ (ن) کے انتخابی دفتر کے قریب ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close