لاہور (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں 4 چھٹیوں کا اعلان۔۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی نگراں حکومت نے چھ سے نو فروری تک تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Important Update: In view of the upcoming general elections on 8th February, Provincial Cabinet has approved that all public and private sector schools, colleges, and universities in Punjab will be closed from Feb 6th to Feb 9th.
9:30 am timing for schools will only be observed…— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) January 31, 2024
بدھ کو پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ آنے والے الیکشن کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’سکولوں کے لیے کو ساڑھے نو بجے کا وقت ہے اس پر صرف تین فروری تک عمل ہو گا۔ اس کے بعد سکول معمول کے اوقات میں کھلیں گے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں