پرویز الٰہی کا انتخابی نشان کیا ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)پرویز الٰہی کا انتخابی نشان کیا ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی انتخابی نشان مور الاٹ کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے پرویز الٰہی کی انتخابی نشان مور الاٹ کرنے کی درخواست خارج کردی،لاہور ہائیکورٹ نے کہاکہ پرویز الٰہی گدھا گاڑی کے انتخابی نشان پر ہی الیکشن لڑیں گے،جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں