سرکاری ملازمین پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزراء اور سرکاری ملازمین کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی گئی۔

ذرائع کاک ہنا ہے کہ نگران حکومت نے وزراء اور سرکاری ملازمین کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی،انتخابی عمل کی تکمیل اور نئی حکومت کے دفتر سنبھالنے تک غیرملکی دوروں کی اجازت منسوخ کر دی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close