خاور مانیکا اور بشریٰ بی بی کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ، لاہور ہائیکورٹ سے اہم خبر

لاہور(پی این آئی)خاور مانیکا اور بشریٰ بی بی کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ، لاہور ہائیکورٹ سے اہم خبر۔۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا اور بشریٰ بی بی کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مقامی وکیل کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے مقامی وکیل کی عدم پیروی کی بنیاد پر درخواست خارج کردی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close