قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں کمی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں کمی کر دی گئی۔

 

 

 

 

سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 0.40فیصد کمی کردی گئی ،جس کے بعد سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 16فیصد ہو گئی، اسی طرح ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 0.12فیصد کمی کر دی گئی،ریگوانکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 15فیصد ہو گئی ، جبکہ ڈیفنس سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 0.19فیصد کمی کی گئی،ڈیفنس سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 14.22فیصد ہو گئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں