شاہ محمود قریشی کے گھر چھاپہ، کس کس کو گرفتار کر لیا گیا؟ اہم خبر آگئی

ملتان (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر پر پنجاب پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر چھاپہ ماراگیا ہے۔

 

 

 

ترجمان شاہ محمود قریشی کا دعویٰ ہے کہ پولیس کی جانب سے گھر کی مکمل تلاشی کے بعد 4 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا،ترجمان نے مزید بتایا کہ چھاپے کے وقت زین قریشی اور مہربانو قریشی گھر پر موجود نہیں تھے۔ تاہم اس حوالے سے پولیس کی جانب سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close