پیپلزپارٹی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے

جامشورو(پی این آئی) پیپلزپارٹی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ۔۔ جامشورو میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی پی کے ضلعی کونسل ممبر عباس کھوسو جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جامشورو میں خانوٹ کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کی، فائرنگ سے پی پی کے ضلعی کونسل ممبر عباس کھوسو جاں بحق ہو گئے، پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان نے عباس کھوسو کو دکان پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close