عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی)عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے تمام حساس پولنگ اسٹیشن کے ہر بوتھ پر کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیشن نے ڈپٹی کمشنرز کو ٹریننگ میں غیر حاضر ہونے والے پولنگ سٹاف کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایات بھی دی ہے۔ تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران پولنگ بیگ کی تیاری کے عمل کی از خود نگرانی کریں گے، شکایا ت کے ازالے کیلئے کنٹرول رومز کو مزید فعال کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close