عام انتخابات ، پی ٹی آئی سے متعلق ایک اور اہم خبر، اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)عام اتخابات ، پی ٹی آئی سے متعلق ایک اور اہم خبر، اعلان کر دیا۔۔۔۔۔ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف کے 23 بلدیاتی ناظمین نے جے یو آئی ایف سے اتحاد کرلیا۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا لطف الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی ناظمین نے اپنے اتحاد کا اعلان کیا۔اتحاد کے کنوینر سید رسول پی کے 113 سے جے یو آئی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں آئندہ ماہ 8 فروری کو عام انتخابات کا انعقاد ہونا ہے جس کے لیے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close