سابق اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر صف ماتم بچھ گئی،،،،،،،،سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو کی اہلیہ پروین الہٰی بخش انتقال کر گئیں۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ بدھ کو دن 11 بجے 232 ای آئی لائنز پر ادا کی جائے گی۔سوگواران میں الہٰی بخش سومرو، زبیر سومرو، دردانہ سومرو اور سیما سومرو شامل ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close