اسلام آباد(پی این آئی)بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا، اہم اعلان کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اسلام آباد پریس کلب کے باہر جاری دھرنا کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ اسلام آباد سے بلوچستان واپس روانہ ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 27 جنوری کو بلوچستان میں جلسہ کریں گے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں