تحریک انصاف کی ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئیں

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر آہیر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں۔

جویریہ ظفر آہیر نے اتوار کے روز بلاول ہاؤس لاہور میں بلاول بھٹو کے ساتھ ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا رسمی اعلان کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close