لاہور(پی این آئی)ن لیگی رہنما نے پارٹی منشور کے حوالے سے بڑ ی غلطی کا اعتراف۔۔۔۔۔۔سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پارٹی منشور کے حوالے سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا ۔انہوں نے کہا کہ مانتا ہوں انتخابی مہم شروع ہونے سے پہلے منشور ہمارے ہاتھ میں ہونا چاہیے تھا۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کارکنان اپنی قیادت سے مایوس ہوگئے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں