گورنر سندھ نےاہم اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ نےاہم اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔ورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص کسی بھی پریشانی میں ہے وہ گورنر ہاؤس آجائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری کا کہنا تھاکہ موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر درج نہ کی جائے تو گورنر ہاؤس رابطہ کریں۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص کسی بھی پریشانی میں ہے وہ گورنر ہاؤس آجائے، جب تک شعور پیدا نہیں ہوگا مسائل حل نہیں ہونگے۔ان کا کہنا تھاکہ ہم فرقوں، قوموں اور سیاسی جماعتوں میں بٹ گئے ہیں،

اگر ملک کیلئے اچھا کیا ہوتا تو آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close