لاہور (پی این آئی) پنجاب میں سکولوں کے اوقات یکم فروری سے پھر تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
پنجاب کے سکولوں میں ساڑھے 9 بجے کے خصوسی اوقات کار کی 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی، یکم فروری سے سکول ریگولر ٹائم پر ہی کھلیں گے۔ حکومت نے تمام نجی اور سرکاری سکولوں کو پابند کر دیا۔واضح رہے کہ صوبے میں سموگ اور شدید سردی کے سبب سکولوں کے کھلنے کےاوقات ساڑھے 9 بجے کر دیئے گئے تھے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں