پرویز خٹک نے عمران خان پر اب تک کا بڑا الزام عائد کر دیا

نوشہرہ (پی این آئی) پرویز خٹک نے عمران خان پر اب تک کا بڑا الزام عائد کر دیا ۔۔ سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرینز پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے لاکھوں نوجوانوں کو بےروزگار کیا۔

عوام 8 فروری کو ان کا احتساب کریں گے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ہماری ایک سوچ اور وژن کا نام ہے،قرض دار ہونے کے باعث ہم غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close