لاہور (پی این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن نہیں لڑ سکتے، اس سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ نے بھی اپیل مسترد کردی۔۔۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے ریٹرننگ آفیسر اور ایپلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔۔۔۔۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔۔۔ سابق چیئرمین اور بانی پی ٹی آئی کے لاہور اور میانوالی کی نشستوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے۔۔۔۔ بانی پی ٹی آئی کےاین اے 122، این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں