بلاول بھٹو زرداری کے وزیراعظم بننے کے کتنے چانسز ہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) بلاول بھٹو زرداری کے وزیراعظم بننے کے کتنے چانسز ہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔۔پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے وزیراعظم بننے کے چانسز ہیں۔اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، بانی پی ٹی آئی فی الحال اس الیکشن میں مائنس ہوچکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ نہیں لگتا کہ ان حالات میں کوئی ایک پارٹی اکثریت سے حکومت بنائے گی۔منظور وسان کا مزید کہنا ہے کہ ملک میں اب جو بھی حکومت بنے گی وہ اتحادی بنے گی۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں