بلے کی واپسی کا کوئی چانس نہیں، الیکشن کمیشن نے بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد(پی این آئی) بلے کی واپسی کا کوئی چانس نہیں ۔۔۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی،الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کو ہدایات جاری کردیں۔

 

 

 

 

ترجمان الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع ہو چکی ہے،اس مرحلے پر انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کیا جائے،ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ تبدیلی درکار ہو تو کمیشن سے پیشگی اجازت لی جائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close