الیکشن کمیشن نے ن لیگی رہنمائوں کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ن لیگی رہنمائوں کو بڑا جھٹکا دیدیا۔۔ الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ سمیت 4 سینیٹرز کی ممبرشپ معطل کردی۔

 

 

 

الیکشن کمیشن نے سینیٹر مصدق ملک، عون عباس، صابر شاہ اور ثمینہ ممتاز کی ممبرشپ معطل کردی،اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 4سینیٹرز کی ممبر شپ معطل کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں