شیر افضل مروت نے انتخابی مہم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے وکیل اور پارٹی کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کی انتخابی مہم سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔۔شیر افضل مروت نے انتخابی مہم چھوڑنے کا اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان کے ذریعے کیا جس میں انہوں نے کہا کہ، بیمار ذہنیت والے لوگوں حامد خان اور رؤف حسن کے اپنے خلاف بیانات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں صوبہ سندھ میں اپنی مہم کو ختم کر رہا ہوں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close