بشریٰ ، عمران ، عدت میں نکاح کیس، عدالت نے بڑ ا حکم جاری کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی)  عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔۔۔فرد جرم کمرۂ عدالت میں سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے پڑھ کر سنائی۔گزشتہ روز غیر شرعی نکاح کیس میں بشریٰ بی بی اور بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی تھی۔دوران سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل نے ایک دن کی درخواست استثنیٰ دائر کی تھی، پراسیکیوشن کے وکیل رضوان عباسی نے درخواست کی مخالفت کی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close