اناللہ وانا الیہ راجعون، اہم سیاسی شخصیت و ن لیگی رہنما کے والد کا انتقال ہوگیا

لاہور (پی این آئی) اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔ سمندری سے سابق ایم پی اے مظہر علی گل انتقال کر گئے۔

وہ مسلم لیگ نون کے ٹکٹ ہولڈر عارف محمود گل کے والد تھے۔چوھدری مظہر علی گل مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے ان کے، آبائی گاوں 221 گ ب ننگلی تحصیل سمندری میں ادا کی جائے گاچوھدری مظہر علی گل سابق تحصیل ناظم سمندری بھی رہ چکے ھیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close