پی ٹی آئی کی بیرون ملک جانے والی خاتون رہنما کو ائر پورٹ پر روک لیا گیا،

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے ایف آئی اے نے روک لیا۔۔۔۔۔

بتایا گیا ہے کہ فلک ناز چترالی پرواز ای کے 615 کے ذریعے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر فلک ناز چترالی کو طیارے سے آف لوڈ کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close