مری (پی این آئی) ن لیگ میں بغاوت ۔۔ انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ (ن) میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلاف کی وجہ سے راجہ عتیق سرور نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ راجہ عتیق سرور کا کہنا ہے کہ پارٹی نے خود دعوت دی کہ میں بھی شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب کے ساتھ جاؤں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں