پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنماکی گاڑی پر فائرنگ، بُری خبر،خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہو گئے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close