استعفیٰ دینے والے جج مظاہر علی اکبر نقوی کے لیے نئی مصیبت کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ سے استعفیٰ دینے والے جج مظاہر علی اکبر نقوی کی طرف سے استعفیٰ دینے کے باوجود مشکلات ختم نہیں ہوئیں بلکہ انہیں نئی مصیبت کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے ۔۔۔۔۔ جج مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ میاں داؤد ایڈووکیٹ نے جج کے استعفے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔جج مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت کنندہ میاں داؤد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ مظاہر نقوی کا استعفیٰ پوری قوم اور وکلا کی جیت ہے تاہم ابھی منزل باقی ہے۔۔۔۔۔

میاں داؤد ایڈووکیٹ نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان بھی کیا ہے ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close