منظور یا مسترد؟ جسٹس مظاہر نقوی کے استعفے پر فیصلہ آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔۔۔۔۔اس حوالے سے ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا۔۔۔۔۔ صدر عارف علوی نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت منظور کیا۔۔۔۔۔سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کا سامنا کرنے والے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی گزشتہ روز مستعفی ہوگئے تھے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close