الیکشن 2024: ن لیگ نے تگڑے شیروں کو میدان میں اتار دیا، فہرست سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کیلئے گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن سے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے۔

ن لیگ کی جانب سے این اے 73 ڈسٹرکٹ سیالکوٹ سے نوشین افتخار ،سائرہ افضل تارڑ کو حافظ آباد این اے 67 ، خواجہ آصف این اے 71 سیالکوٹ ،این اے 76 نارووال سے احسن اقبال،این اے 78 گوجوانوالہ سے خرم دستگیر کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا ہے۔این اے51مری سےراجہ اسامہ سرور،این اے52راولپنڈی سےراجہ جاویداخلاص ،این اے53راولپنڈی سےراجہ قمرالاسلام ،این اے55 راولپنڈی سےملک ابراراحمداین اے56راولپنڈی سے حنیف عباسی، این اے 57راولپنڈی سےبیرسٹردانیال چودھری کوٹکٹ جاری کیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close