پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کا اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا۔

 

 

 

 

وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے ملازمین کا کہنا ہے کہ مرکزی سیکرٹریٹ 2 ہفتے کیلئے بند کیا گیا ہے، گزشتہ روز پارٹی ورکرز اور رہنماؤں نے سیکرٹریٹ پر ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج کیا تھا۔اس حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کاکہنا تھا کہ ابھی تو امیدواروں کی لسٹ فائنل نہیں ہوئی، ابھی سے اعتراض درست نہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close