شہر قائد کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی (پی این آئی)شہر قائد سے عوام کے لیے بڑی خوشخبری۔کراچی شہر میں عوام کو بہتر ٹرانسپورٹ کی سہولیات کی فراہمی کے معاملے پر پیش رفت کرتے ہوئے آج سے 30 نئی بسوں کا اضافہ کردیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ آج 30 بسوں کا افتتاح کریں گے۔شہر میں 30 نئی بسیں سڑکوں پر لانے کے سلسلے میں مزار قائد کے قریب ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں نئی بسوں کا افتتاح کیا جائے گا۔نئی بسیں مزار قائد کے سامنے پہنچادی گئی ہیں نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نئی بسوں کا افتتاح کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close