ایم کیو ایم کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ،بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ،بڑی خبر آگئی،ایم کیو ایم پاکستان نے این اے 242پر مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی۔ ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ این اے 242پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبروں کی تردید کرتے ہیں،این اے 242سے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال ایم کیو ایم کے امیدوار ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close