اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا پرچہ اب50 کی بجائے کتنے نمبرکا ہوگا؟تبدیلی کردی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹر ک کی اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھادیے ہیں۔

 

ترجمان لاہوربورڈ کےمطابق 2024-2026 سیشن سے مطالعہ پاکستان اوراسلامیات کے نمبر 50، 50 سے بڑھ کر 100 ،100 ہوجائیں گے۔ترجمان کے مطابق اسلامیات کا پرچہ نویں میں اور مطالعہ پاکستان کا پرچہ دسویں جماعت میں لیا جائےگا۔لاہور بورڈ نے اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کی کتابیں 100 نمبروں کے مطابق چھاپنے کے لیے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close