لیسکو ملازمین کی شامت آگئی، حکم جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)لیسکو ملازمین کی موجیں ختم ، حکم جاری کر دیا گیا،لیسکو ملازمین سمیت تمام افسران کی فری بجلی سپلائی کی سہولت جنوری سے ختم کر دی گئی ۔ اب صرف گریڈ ایک سے 16 کے ملازمین کو مفت بجلی کی سہولت میسر ہو گی جبکہ گرید 17 کے افسران کو 18 ہزار، گریڈ 18 کے افسران کو 44 ہزار اور گریڈ 19 کے افسران کو ماہانہ 55 ہزار روپے ملیں گے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close