نامعلوم افراد کی فائرنگ، کتنے افراد جان کی بازی ہار گئے؟ افسوسناک خبر

پشاور (پی این آئی) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔

پولیس کےمطابق خواجہ سراؤں پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 خواجہ سرا زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے تاہم زخمی ہونے والے تمام خواجہ سراؤں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close