عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی

راولپنڈی (پی این آئی)سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی تاہم توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتاری کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں رہیں گے۔

 

 

 

سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کے ضمانتی مچلکے جمع کرا دیئےگئے،آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے روبکار جاری کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close