سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ انتقال کر گئے

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے۔

قیصر رشید خان گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ گزشتہ 3دن سے وینٹی لیٹر پر تھے۔یاد رہے کہ قیصر رشید 2023میں بطور چیف جسٹس ریٹائرڈ ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں