ن لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر نے پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبروں پر ردِعمل دیدیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر نے پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دے دیا۔

شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ (ن )لیگ کے اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کیا، اس حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن ٹکٹ کے حوالے سے پارٹی جو بھی فیصلہ کرے گی وہی میرا فیصلہ بھی ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close