پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

اوکاڑہ (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر کے وارنٹ گرفتاری جاری۔

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر اشرف خان سوہنا پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا، وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی سے جاری کئے گئے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں پر9 مئی کو کی جانے والی توڑ پھوڑ اور حملوں کی وجہ سے مقدمات درج ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close