خوفناک ٹریفک حادثہ، ہلاکتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

راجن پور (پی این آئی) راجن پور میں ٹرک نے کار کو زوردار ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔

حادثہ انڈس ہائی وے پر دھند کے سبب پیش آیا، 4 افراد کار میں سوار ہو کر جا رہے تھے کہ ٹرک کی ٹکر نے 2 افراد کی جان لے لی، 2 شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ٹرک کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار شخص بھی جاں بحق ہوا۔ پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close