ممتاز قانون دان سید ضیا حیدر رضوی انتقال کرگئے

لاہور (پی این آئی) ملک کے ممتاز قانون دان سید ضیا حیدر رضوی علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔

سید ضیا حیدر رضوی نے قانون کے شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں، مرحوم کی نمازہ جنازہ کل گلبرگ کے علاقے حالی روڈ پر محمدی مسجد میں ادا کی جائے گی۔ سید ضیا حیدر رضوی نے سوگواران میں تین بیٹے اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close