سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کیلئے اچھی خبر

ملتان (پی این آئی) ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 سے سینئر سیاستداں جاوید ہاشمی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔

 

 

 

اس بات کا اعلان متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سینئر سیاستداں مخدوم جاوید ہاشمی کے این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد منظورکیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close