الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر ترجیحی لسٹ روک دی ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کاانٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ہوچکا ہے، انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ہونے کے بعد ترجیحی لسٹ روک دی گئی ہے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے حماد اظہرنے این اے 129 اور پی پی 171سے ، قاسم سوری نے این اے 263 سے اور فرودوس شمیم نقوی نے این اے 248سےکاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close