فیصل واوڈا پیپلزپارٹی میں شامل؟ آصف زرداری سے اہم ملاقات

کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیرفیصل واوڈا کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور فیصل واوڈا کی کراچی میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سندھ سمیت دیگر معاملات پربھی گفتگو کی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں