جمعہ کا مبارک دن اور عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری‘‘

اسلام آباد(پی این آئی) اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنےکی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
حکومت کی جانب سے تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ مطلوبہ درخواستیں موصول نہ ہونے پر کیا گیا ہے۔25 ہزارکےکوٹے پر اب تک صرف 3161 درخواستیں موصول ہوئیں، اسی لیے مزید درخواستوں کیلئے اسپانسر شپ اسکیم کی تاریخ میں توسیع کا اعلان آج کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close