شالیمار ایکسپریس کے اوقات میں تبدیلی، کراچی اور لاہور کے درمیان روانگی اور آمد کا نیا شیڈول جاری

لاہور( آئی این پی)ریلوے انتظامیہ نے کراچی،لاہور،کراچی براستہ مین لائن ملتان/فیصل آباد کے درمیان چلنے والی12اپ،28ڈائون شالیمارایکسپریس کے اوقات کار میں آج ( جمعہ )سے تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔نئے اوقات کے مطابق یہ ٹرین کراچی اور لاہور دونوں اطراف سے صبح 7بجکر 30منٹ پر روانہ ہوا کرے گی۔یاد رہے کے اس سے پہلے یہ ٹرین صبح 6بجے روانہ ہوا کرتی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close